مہر خبررساں ایجنسی نے سورمیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 فوجی جاں بحق ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران عراقی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 فوجی جاں بحق ہوگئے ۔

عراقی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 فوجی جاں بحق ہوگئے۔
News Code 1907565
آپ کا تبصرہ