مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد بقار قالیباف شام کے تین روزہ دورے پر ہیں جہاں انھوں نے شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے، دہشت گردی کے خلاف جنگ ، اقتصادی و تجارتی مسائل نیزعلاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس ملاقات میں دمشق میں ایران کے سفیر مہدی سبحانی اور شام کی پارلیمنٹ کی اسپیکر صباغ حمودہ بھی موجود تھیں۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف شام کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
News Code 1907557
آپ کا تبصرہ