بھارتی ايئر پورٹس پرمسافروں سے 5 لاکھ ڈالر مالیت کاسونا برآمد

دبئی سے بھارت پہنچنے والے مسافروں سے 5 لاکھ ڈالر مالیت کاسونا برآمد کرلیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دبئی سے بھارت پہنچنے والے مسافروں سے 5 لاکھ ڈالر مالیت کاسونا برآمد کرلیا گیا۔

اطلاعات  کے مطابق دبئی ایئرپورٹ سے مسافر مختلف پروازوں کے ذریعے بھارت کے شہر چنئی، ممبئی اور نئی دہلی پہنچے تھے۔ رپورٹ کے مطابق مسافروں نے سونا مختلف برتنوں اور دیگر سامان میں چھپایا ہوا تھا۔

بھارتی قانون کے مطابق بھارت میں مرد مسافر 20 گرام، خواتین 40 گرام سونا لاسکتی ہیں، اس سے زائد سونا لانے پر بھارت میں امپورٹ ڈیوٹی لگتی ہے۔

News Code 1907546

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 9 =