آزاد کشمیر میں 4 پاکستانی فوجی اہلکار ہلاک

پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور فوجی اہلکاروں کی گاڑی گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 4 فوجی جوان ہلاک ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور فوجی اہلکاروں کی گاڑی گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 4 فوجی جوان ہلاک ہوگئے۔

پاکستانی فوج کےرابطہ عامل " آئی ایس پی آر"  کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور فوج کی ایک گاڑی گہری کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں چار فوجی ہلاک  اور تین زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ لسوا کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا، گاڑی کا سویلین ڈرائیور بھی حادثے میں شدید زخمی ہوا ہے۔

News Code 1907518

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 0 =