مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ یی شام کے دورے پر ہیں جہاں اس نے شام کے وزیر خآرجہ فیصل مقداد سے ملاقات اور گفتگو کی۔
چینی وزیر خارجہ نے شام کی ارضی سالمیت ، استقلال اور آزادی پر تاکید کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تاکید کی۔
اس ملاقات میں شام کے وزير خارجہ نے شام اور چین کے درمیان 65 سالہ سفارتی تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شام اور چين کے تعلقات گہرے اور دوستانہ ہیں۔
آپ کا تبصرہ