مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے مشہورایفل ٹاورکو کورونا وائرس کیر وک تھام کے سلسلے میں بند کردیا گیا تھا جسے آج سے سیاحوں کیلئے کھول دیاجائےگا۔ اطلاعات کےمطابق ایفل ٹاورپر کورونا احتیاطی تدابیر کےتحت ہر روز 13ہزار افراد کو آنے کی اجازت ہوگی۔ سیاحوں کوداخلےکیلئےویکسی نیشن سرٹیفیکٹ یامنفی کوروناٹیسٹ دکھاناہوگا۔ ایفل ٹاور کورونا وائرس کی پابندیوں کی وجہ سے9ماہ سےبندتھا۔

فرانس کے مشہورایفل ٹاورکو کورونا وائرس کیر وک تھام کے سلسلے میں بند کردیا گیا تھا جسے آج سے سیاحوں کیلئے کھول دیاجائےگا۔
News Code 1907392
آپ کا تبصرہ