افغان صدر اشرف غنی کا طالبان دہشت گردوں کی کمر توڑنے کا عزم

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے افغانتسان میں طالبان دہشت گردوں کی پیشقدمی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ہے کہ طالبان کی کمر جلد توڑ دی جائے گی، زیرِ قبضہ علاقے واپس لے لیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے خکمہ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صدر اشرف غنی نے افغانتسان میں طالبان دہشت گردوں کی پیشقدمی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ہے کہ طالبان کی کمر جلد توڑ دی جائے گی، زیرِ قبضہ علاقے واپس لے لیں گے۔ افغان صدر اشرف غنی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ زیادہ تر شمالی صوبوں میں افغان فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔

افغان صدر نےصوبے بلخ کے دورے کے دوران کہا کہ طالبان کے زیرِ قبضہ علاقے جلد واپس لے لیں گے، اگلے 3 ماہ میں ملک بھر میں سکیورٹی کی صورتِ حال میں نمایاں بہتری آئے گی۔ افغان صدر اشرف غنی نے شمالی صوبوں کی سکیورٹی کی صورتِ حال کا جائزہ لینے کے لیے صوبہ بلخ کا دورہ کیا تھا۔

News Code 1907371

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 14 =