آئس لینڈ نے کورونا وائرس کی وجہ سے تمام پابندیاں ختم کر دیں

آئس لینڈ نے کورونا وائرس کی عالمی وباء کی وجہ سے عائد تمام پابندیاں ختم کردیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے برطانوی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آئس لینڈ نے کورونا وائرس کی عالمی وباء کی وجہ سے عائد تمام پابندیاں ختم کردیں۔ اطلاعات کے مطابق آئس لینڈ کے وزیرِ صحت کا کہنا ہے کہ اب شہریوں کو ماسک پہننے یا سماجی فاصلہ رکھنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔

آئس لینڈکے وزیرِ صحت نے مزید کہا ہے کہ آئس لینڈ کے 87 فیصد عوام کورونا وائرس کی ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کر چکے ہیں۔

News Code 1907126

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 12 =