مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورو کپ فٹبال کا گروپ اسٹیج مکمل ہو گیا ہے، 16 ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئیں۔ جرمنی اور ہنگری کے درمیان میچ دو دو گول سے برابر جبکہ پرتگال اور فرانس کا میچ بھی 2-2 گول سے برابری پر ختم ہوا ۔ ادھر گروپ ایف سے فرانس ، جرمنی اور پرتگال نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

یورو کپ فٹبال کا گروپ اسٹیج مکمل ہو گیا ہے، 16 ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئیں۔
News Code 1907091
آپ کا تبصرہ