چین میں 28 گھنٹوں ميں 10 منزلہ عمارت تعمیر

چینی معماروں نے صرف 28 گھنٹوں میں ایک دس منزلہ عمارت تعمیر کرڈالی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چینی معماروں نے صرف 28 گھنٹوں میں ایک دس منزلہ عمارت تعمیر کرڈالی۔ مذکورہ عمارت چینی شہر چانگشا میں تعمیر کی گئی اور اسے بنانے والے بورڈ گروپ نے اس کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی۔  اس کمپنی نے دعویٰ کیا کہ انھوں نے اس عمارت کو صرف 28 گھنٹوں اور 45 منٹ کے وقت میں بنایا ہے۔ 

News Code 1907031

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 0 =