دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 38 لاکھ 66 ہزار 932  افراد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 کروڑ 86 لاکھ 2 ہزار 64 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 38 لاکھ 66 ہزار 932 ہو گئیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 کروڑ 86 لاکھ 2 ہزار 64 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 38 لاکھ 66 ہزار 932 ہو گئیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 1 کروڑ 16 لاکھ 12 ہزار 52 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 82 ہزار 118 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 16 کروڑ 31 لاکھ 23 ہزار 80 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 1 کروڑ 16 لاکھ 12 ہزار 52 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 82 ہزار 118 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 16 کروڑ 31 لاکھ 23 ہزار 80 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات کے اعتبار سے 10 سرِ فہرست ممالک میں 33 کروڑ سے زائد آبادی کا حامل امریکا تا حال پہلے نمبر پر ہے جہاں اس

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 6 لاکھ 16 ہزار 920 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 3 کروڑ 43 لاکھ 93 ہزار 269 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے امریکہ میں 51 لاکھ 420 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 4 ہزار 160 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 2 کروڑ 86 لاکھ 75 ہزار 929 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

بھارت کورونا وائرس سے 3 لاکھ 85 ہزار 167 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ 2 کروڑ 98 لاکھ 23 ہزار 546 مریض سامنے آ چکے ہیں۔

برازیل میں کورونا وائرس سے 4 لاکھ 98 ہزار 621 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 78 لاکھ 2 ہزار 176 ہو گئی۔

News Code 1907011

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 0 =