ترکی میں پاکستانی اور فلسطینی وزراء خارجہ کی ملاقات

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ترکی میں ڈپلومیسی فورم کے موقع پر فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ترکی میں ڈپلومیسی فورم کے موقع پر فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، خطے کی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستانی وزير خارجہ نے اس ملاقات میں فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا۔

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فلسطینی ہم منصب کو شرٹ کا تحفہ بھی پیش کیا جس پر تحریر تھا " اے ارض فلسطین میں بھی حاضر ہوں"۔

News Code 1907009

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 2 =