شمالی کوریا کا امریکہ سے مقابلہ  اور مذاکرات دونوں کے لئے آمادگی کا اظہار

شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ آن نے کہا ہے کہ ہم امریکہ سے تصادم اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ آن نے کہا ہے کہ ہم امریکہ سے تصادم  اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں۔

اطلاعات کے مطابق حکمراں جماعت کے اجلاس کے دوران شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ آن نے بائیڈن انتظامیہ کی پالیسیوں اور امریکہ سے تعلقات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ سے مذاکرات اور تصادم، دونوں چیزوں کے لیے تیار ہیں تاہم شمالی کوریا کو بالخصوص اپنے ملک کے وقار کی حفاظت کے لیے امریکہ سے تصادم کیلیے تیار رہنا چاہیے۔

News Code 1906998

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =