افغان امن عمل انتہائی نازک مرحلے میں داخل

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان امن عمل ایک انتہائی نازک مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان امن عمل ایک انتہائی نازک مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان امن عمل ایک انتہائی نازک مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ پاکستانی وزیرخارجہ نے کہا کہ پاکستان اپنی سرزمین دوسرے کسی ملک کےخلاف استعمال ہونےکی اجازت نہیں دے گا،ہمارا مشترکہ عزم، اس خطےکا امن و استحکام ہے۔

شاہ محمود نے کہا کہ اپوزیشن کو بجٹ پر تنقید کا حق ہے، مہذب طريقے سے رائے کا اظہار کریں، اپنی بات کریں، حکومتی مؤقف نہ سنيں يہ مناسب نہیں ، یکطرفہ ٹریفک نہیں چلے گی، اگر اپوزيشن ہماری نہيں سنے گی تو ہم بھی ان کی نہيں سنيں گے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ قائد ایوان کو بولنے کا حق نہيں ديا جائے گا تو پھر قائد حزب اختلاف کو بھی یہ حق نہیں مل سکتا۔

News Code 1906951

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =