اٹلی میں مسلح شخص کی  فائرنگ سے 2 بچوں

اٹلی میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 بچوں اور ایک معمر شخص کو ہلاک کردیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اٹلی میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 بچوں اور ایک معمر شخص کو ہلاک کردیا۔ اطلاعات کے مطابق اٹلی کے شہر روم کے قصبے میں ایک مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 بچوں اور معمر شخص کو ہلاک کردیا تاہم بعد میں پولیس نے حملہ آور کی لاش بھی قریبی عمارت سے برآمد کرلی۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد حملہ آور عمارت میں گھس گیا تھا، جیسے ہی پولیس نے دروازہ توڑکر اندر گھسنے کی کوشش کی حملہ آور نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی تاہم واقعہ سے متعلق مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔

News Code 1906935

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 3 =