مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی فوڈ اینڈ ڈر گس ریگولیٹری نے بھارت کی تیار کردہ کوویکسین کو امریکہ میں ایمرجنسی استعمال کے لیے منظوری دینے سے انکار کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی فوڈ اینڈ ڈرگس ریگولیٹری نے بھارت کی تیار کردہ کورونا ویکسین کے ایمرجنسی استعمال کی منظوری دینے سے انکار کرتے ہوئے ویکسین مینوفیکچرر کے امریکی شراکت دار آکیوجین کو یہ مشورہ دیا ہے کہ وہ بھارتی ویکسین کے استعمال کی منظوری کے لیے مزید تفصیلات فراہم کرے۔

امریکی فوڈ اینڈ ڈر گس ریگولیٹری نے بھارت کی تیار کردہ کوویکسین کو امریکہ میں ایمرجنسی استعمال کے لیے منظوری دینے سے انکار کر دیا ہے۔
News Code 1906930
آپ کا تبصرہ