ایرانی کابینہ کی ایران اور عراق کے درمیان ویزا منسوخ کرنے کی موافقت

اسلامی جمہوریہ ایران کی کابینہ نے ایران اور عراق کے درمیان ویزا منسوخ کرنے کے سلسلے میں ایرانی وزارت خارجہ کی تجویز کو منظورکرلیاہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی کابینہ نے ایران اور عراق کے درمیان ویزا منسوخ کرنے کے سلسلے میں ایرانی وزارت خارجہ کی تجویز کو منظورکرلیاہے۔

اطلاعات کے مطابق ایرانی کابینہ نے 9 جون 2021 کے اجلاس میں  ایران اور عراق کی حکومتوں کے درمیان عام پاسپورٹ رکھنے والوں کے لئے 45 دن کے ویزا چھوٹ کے ضوابط طے کرنے پر اتفاق کیاہے بشرطیکہ عراق بھی ایسا ہی کرے ۔

News Code 1906926

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 10 =