امریکہ کا ایران کے بعض افراد کو پابندیوں کی فہرست سے نکالنے کا مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کا ایران کے بعض افراد کو پابندیوں کی فہرست سے نکالنے کا مشترکہ ایٹمی معاہدے کے مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی امریکہ کا یہ پیغام حسن نیت پر مبنی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ امریکہ کا ایران کے بعض افراد کو پابندیوں کی فہرست سے نکالنے کا مشترکہ ایٹمی معاہدے کے مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی امریکہ کا یہ پیغام حسن نیت پر مبنی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکی صدر جو بائيڈن کو سابق صدر ٹرمپ کی تقلید کرنے سے گریز کرنا چاہیے اور ایران کے خلاف تمام پابندیوں کو عملی طور پر ختم کرنا چاہیے۔

News Code 1906897

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 10 =