برطانیہ میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ

برطانیہ میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7 ہزار 540 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7 ہزار 540 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق برطانیہ میں  اس سال فروری کے بعد کورونا کیسز بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ برطانوی محکمہ صحت  کے مطابق  77.3 فیصد بالغ آبادی کو کورونا ویکسین کی پہلی اور 54.2 فیصد کو دوسری ڈوز بھی لگادی گئی ہے۔

News Code 1906875

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 11 =