اسرائیلی خلائی اور میزائل ڈیزائنر ہلاک ہوگئے

اسرائیلی ذرائع کے مطابق اسرائیلی خلائی اور میزائل ڈیزائنر 4 ہفتہ قبل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے وبگاہ اسرائیل ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی خلائی اور میزائل ڈیزائنر 4 ہفتہ قبل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فضائی ادارے کے سابق سربراہ آوی ہار ایوان 4 ہفتہ قبل عکا شہر کے ایک ہوٹل  میں فلسطینیوں کے مظاہروں کے دوران زخمی ہوگئے تھے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فضائی ادارے کے سابق سربراہ کو حیفا کے ایک اسپتال میں منتقل کیا گیاتھاجہاں وہ کوما میں چلے گئے تھے ۔ ہارایوان 1995 سے لیکر 2004 تک اسرائیلی فضائی ادارے کے سربراہ رہے۔

News Code 1906826

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 4 =