بھارت میں کورونا وائرس سے مزید 2ہزار 437 افراد ہلاک

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید ایک لاکھ کیس سامنے آئے ہیں جبکہ کورونا وائرس سے مزید 2ہزار 437 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں  کورونا وائرس  کے مزید ایک لاکھ کیس سامنے آئے ہیں جبکہ کورونا وائرس سے مزید 2ہزار 437 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق بھارت میں کورونا کیسوں میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ دارالحکومت دہلی سمیت مختلف شہروں میں آج سے پابندیوں میں نرمی کیے جانے کا امکان ہے۔

News Code 1906824

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 11 =