دنیا اسرائیل کے بھیانک اور وحشیانہ جرائم کو کبھی فراموش نہیں کرےگی

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائيل کو اپنے بھیانک اور وحشیانہ جرائم کا جواب ضرور ملےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ اسرائيل کو اپنے بھیانک اور وحشیانہ جرائم کا جواب ضرور ملےگا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ دنیا، اسرائیل کے خوفناک اور ظالمانہ جرائم کو کبھی فراموش نہیں کرےگی۔

انھوں نے کہا کہ اسرائیل کے وحشیانہ اور مجرمانہ جرائم میں مدد فراہم کرنے والے ممالک کو شرم آنی چاہیے، کیونکہ وہ اسرائیل کے بھیانک جرائم میں برابر کے شریک ہیں۔

News Code 1906821

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =