اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا 12 سال کا اقتدار ختم

اسرائیل میں اپوزیشن رہنما یائیر لاپیڈ نے نئی اتحادی حکومت بنانے کا اعلان کر دیا۔ نفتالی بینیٹ نئے وزیراعظم ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل میں اپوزیشن رہنما یائیر لاپیڈ نے نئی اتحادی حکومت بنانے کا اعلان کر دیا۔ نفتالی بینیٹ نئے وزیراعظم ہوں گے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اتحادی جماعتوں میں باری باری وزیراعظم کے عہدے پر اتفاق ہوا ہے۔

 49  سالہ نفتالی بینیٹ انتہائی دائیں بازو کے قوم پرست رہنما اور سابق کمانڈو ہیں۔ بینیٹ فلسطینی ریاست کے مخالف اور اسرائیلی بستیوں کے حامی ہیں۔ وہ خود کو نیتن یاہو سے زیادہ دائیں بازو کا حامی قرار دیتے ہیں۔

News Code 1906779

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 5 =