رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کی 32 ویں برسی کی مناسبت سے ٹی وی پر خطاب کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای 4 جون کو رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(رہ) کی 32 ویں برسی کی مناسبت سے ٹی وی پر خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای 4 جون کو رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(رہ)  کی 32 ویں برسی کی مناسبت سے ٹی وی پر خطاب فرمائيں گے۔  اطلاعات کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی کا خطاب بروز جمعہ مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے ہوگا۔

News Code 1906759

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 2 =