کابل میں 2 بم دھماکوں میں 8 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے 2 دھماکوں میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور14 زخمی ہوگئےہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے 2 دھماکوں میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور14 زخمی ہوگئےہیں۔ اطلاعات کےمطابق ایک دھماکے میں بس کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بم دھماکوں میں ماضی کی طرح وہابی دہشت گرد تنظیمیں ملوث ہیں۔

News Code 1906756

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =