رہبر معظم انقلاب اسلامی کی ہدایات پر عمل ہمارا شرعی اور قانونی فریضہ ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے پارلیمنٹ کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی ہدایات اور سفارشات پر عمل ہمارا شرعی اور قانونی فریضہ ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے پارلیمنٹ کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی ہدایات اور سفارشات پر عمل ہمارا شرعی اور قانونی فریضہ ہے۔

قالیباف نے آن لائن ملاقات کے سلسلے میں وقت دینے پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دستورات اور ہدایات پر عمل ہمارا قانونی اور شرعی فریضہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ عوام کی مشکلات کو حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے اور اس سلسلے میں ہم عملی اقدامات انجام دیں گے۔ انھوں نے کہا کہ عوام کے ساتھ قریبی رابطہ بھی ہمارے فرائض میں شامل ہے۔

News Code 1906723

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 4 =