کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

ہندوستان کے وزیر انتظآم کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے وزیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی  نے تازہ کارروائیوں کے دوران فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا، بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران اندھا دھند فائرنگ کرکے نوجوان کو ہلاک کیا جب کہ علاقے میں اب بھی آپریشن جاری ہے۔ بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونےو الے شخص کا تعلق علیحدگي پسند تنظیم سے ہے۔

News Code 1906712

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha