ایران کی شام کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر صدر بشار اسد کو مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شام کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر صدر بشار اسد کو مبارکباد پیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شام کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر صدر بشار اسد کو مبارکباد پیش کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ نے شام میں صدارتی انتخابات میں شامی عوام کی بھر پور اور وسیع پیمانے پر شرکت کو خطے میں امن و سلامتی کے لئے اہم قراردیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ نے شام عوام کے فیصلے کا احترام کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران شامی عوام اور شامی حکومت کے ساتھ ہے۔

News Code 1906702

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 4 =