رہبر معظم انقلاب اسلامی کا پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب کا آغاز

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب کا آغاز ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب کا آغاز ہوگیا ہے۔ پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف پارلیمنٹ کی ایک سالہ کارکردگی کے بارے میں رپورٹ پیش کررہے ہیں۔ جس کے بعد رہبر معظم انقلاب اسلامی پارلیمنٹ کے نمائندوں سے خطاب میں موجود شرائط اور حالات کے بارے میں روشنی ڈالیں گے۔

News Code 1906688

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =