مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف آرمینیا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آرمینیا کے صدرسیر گسیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ ایرانی وزیر خارجہ نے آرمینیا کے صدر کے ساتھ ملاقات سے قبل آرمینیا کی وزارت خارجہ کے سرپرست اور آرمینیا کے وزير اعظم سے بھی ملاقات کی اور ان ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائي وعالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف آرمینیا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آرمینیا کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News Code 1906678
آپ کا تبصرہ