مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ اور اعلی مذاکراتکار سید عباس عراقچی آسٹریا روانہ ہوگئے ہیں۔ جہاں وہ گروپ 1+4 کے ساتھ پانچویں مرحلے کے مذاکرات میں مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کرنے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق ویانا میں آج ایران اور گروپ 1+4 کے درمیان مشتریہ ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کرنے کے طریقہ کار کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔ ویانا مذاکراتم یں ایرانی وفد کی قیادت نائب وزير خارجہ عباس عراقچی کررہے ہیں۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ اور اعلی مذاکراتکار سید عباس عراقچی آسٹریا روانہ ہوگئے ہیں۔
News Code 1906662
آپ کا تبصرہ