مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بتایا ان کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ شفقت محمود نے کہا کہ وہ ٹھیک ہیں، معمولی علامات ہیں۔ انشا اللہ جلد ٹھیک ہوجاؤں گا۔

پاکستان کے وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
News Code 1906661
آپ کا تبصرہ