بھارت میں اولمپک میڈلسٹ ریسلر کو قتل کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

بھارت میں اولمپک میڈلسٹ بھارتی ریسلر سوشیل کمار کو قتل کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں اولمپک میڈلسٹ بھارتی ریسلر سوشیل کمار کو قتل کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشیل کمار پر سابق جونئیر نیشنل ریسلنگ چیمپئین ساگر دھنکھر کے قتل کا الزام ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشیل کمار کے خلاف 5 مئی کو ایف آر درج ہوئی جس کے بعد سے وہ مفرور تھے۔

News Code 1906651

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 5 =