چین میں ہجوم پر کار چڑھانے کے واقعہ میں 5 افراد ہلاک

چین میں ہجوم پر کار چڑھانے کے واقعہ میں 5 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے.

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چین میں ہجوم پر کار چڑھانے کے واقعہ میں 5 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے. اطلاعات کے مطابق راہ گیروں پر کار چڑھانے کا واقعہ چین کے شہرڈالیان میں پیش آیا، ڈرائیور کار ہجوم پر چڑھانے کے بعد وہاں سے فرار ہوگیا۔

اس حادثے میں  4 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ ایک شخص اسپتال میں دم توڑ گیا، پولیس نے کار ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق ڈرائیور ہجوم پر کار چڑھانے کے دوران نشے میں نہیں تھا، واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔

News Code 1906636

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 13 =