جرمنی نے برطانوی شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی

جرمنی نے23 مئی سے برطانوی شہریوں کیلئے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نےغیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی نے23 مئی سے برطانوی شہریوں کیلئے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی ہے۔

اطلاعات کے مطابق برطانیہ سےصرف جرمن شہری یا قیام کی اجازت رکھنے والے ہی جرمنی جاسکیں گے، جرمن شہری کو شریک حیات،18 برس سے کم عمر بچوں کے ہمراہ داخلے کی اجازت ہوگی۔

ہنگامی بنیادوں پرفلاحی کام اورغم میں شرکت کیلئے جانے والوں کو بھی اجازت ہوگی، منفی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ کے باوجود 2 ہفتے قرنطینہ میں رہنا ہوگا۔

News Code 1906617

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 9 =