صوبے ہلمند میں سڑک کنارے  بم پھٹنے سے 9 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبے ہلمند میں سڑک کنارے بم پھٹنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے خامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  افغانستان کے صوبے ہلمند میں سڑک کنارے  بم پھٹنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق صوبے ہلمند میں ایک گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 2 بچے زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے جب کہ ابھی تک کسی بھی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔

News Code 1906594

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 7 =