مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے باب العمود میں اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی لڑکی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق ویڈیو میں اسرائیلی فوجیوں کو لڑکی کو زد و کوب کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق تشدد کے بعد اسرائیلی اہلکار فلسطینی لڑکی کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر لے گئے ہیں ۔

مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے باب العمود میں اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی لڑکی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔
News Code 1906575
آپ کا تبصرہ