بھارتی وزیراعظم برطانیہ میں جی سیون اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے

بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کورونا وائرس کے باعث جی سیون اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کورونا وائرس کے باعث جی سیون اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔  واضح رہے کہ جی سیون ممالک کا اجلاس برطانیہ میں 11 سے 13 جون تک ہوگا۔

News Code 1906482

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha