ایران میں آج سے تیرہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے لئے ثبت نام کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران میں آج سے تیرہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے لیے ثبت نام کا آغاز ہوگیا ہے ثبت نام کا سلسلہ 5 دن تک جاری رہےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران میں آج سے تیرہویں صدارتی انتخابات کےامیدواروں کے لیے اندراج اور ثبت نام کا آغاز ہوگیا ہے ثبت نام کا سلسلہ 5 دن تک جاری رہےگا۔

اطلاعات  کے مطابق تیرہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کی رجسٹریشن ہفتے تک جاری رہے گی۔

ایرانی وزارتِ داخلہ کے مطابق صدارتی امیدواروں کی اہلیت کی حتمی فہرست 26، 27 مئی کو جاری کی جائے گی۔

اطلاعات کے مطابق ایران میں تیرہویں صدارتی انتخابات 18 جون کو ہوں گے۔ایرانی صدر حسن روحانی 2 مرتبہ صدارتی عہدہ سنبھالنے کے بعد سبکدوش ہو جائیں گے، ایران میں مسلسل 3 مرتبہ صدر بننے کی قانون میں اجازت نہیں ہے۔

News Code 1906473

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 4 =