پاکستان کرکٹ ٹیم لانے کے لئے خصوصی طیارہ زمبابوے روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کو سیریز مکمل ہونے کے بعد اب زمبابوے سے وطن واپس لانے کے لیے قومی ایئرلائنز " پی آئی اے" کا خصوصی طیارہ زمبابوے روانہ ہوگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو سیریز مکمل ہونے کے بعد اب زمبابوے سے وطن واپس لانے کے لیے قومی ایئرلائنز " پی آئی اے" کا خصوصی طیارہ زمبابوے روانہ ہوگیا۔  ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ لاہور سے خصوصی پرواز پی کے 6721 ہرارے کے لیے روانہ ہوئی۔  ان کا کہنا تھا کہ یہ بوئنگ 777 طیارہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو لیکر بدھ کو لاہور پہنچے گا۔

News Code 1906466

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 6 =