کابل میں سید الشہداء مدرسہ کے قریب 3 بم دھماکے / 25 افراد جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سید الشہداء مدرسہ کے قریب 3 بم دھماکوں میں 25 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افق کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سید الشہداء مدرسہ کے قریب 3 بم دھماکوں میں 25 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق کابل کے مغرب میں سید الشہداء مدرسہ کے قریب تین بم دھماکے ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں 25 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں ۔ جاں بحق افراد اور زخمیون کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

News Code 1906435

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 10 =