ملائشیا نے پاکستان پر سفری پابندی عائد کر دی

ملائشیا نے کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر پاکستان پر سفری پابندی عائد کر دی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ملائشیا نے کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر پاکستان پر سفری پابندی عائد کر دی۔ اطلاعات کے مطابق ملائیشین حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کورونا پھیلاؤ کے پیش نظر پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا اور نیپال کے شہریوں کے ملائیشیا میں داخلے پر پابندی ہو گی۔

News Code 1906431

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 3 =