پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب پہنچ گئے

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اعلی وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، جہاں اس نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اعلی وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، جہاں اس نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

اطلاعات کے مطابق پاکستانی وزیر اعظم اور سعودی عرب کے ولیعہد نے اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی و علاقائی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ بھی سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔

News Code 1906414

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 5 =