مہر خـررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی گروپ 1+4 کے نمائندوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے ویانا پہنچ گئے ہیں ۔ عراقچی ویانا میں مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل کے سلسلے میں چوتھے دور کے مذاکرات میں شرکت کریں گے۔ عراقچی آج رات بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو بھی کریں گے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی گروپ 1+4 کے ساتھ مذاکرات کے لئے ویانا پہنچ گئے ہیں ۔
News Code 1906404
آپ کا تبصرہ