رمضان المبارک کے تیئیسویں دن کی دعا

خدایا میرے گناہوں اور میرے عیوب کو دور فرما ،اور میرے دل کو اس مہینے میں تقوی و پرہیز گاری کے لئے مہیا کر، اے گنہگاروں کی لغزشوں سے چشم پوشی کرنے والے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے تیئیسویں دن کی دعا حسب ذیل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اللھم اغسلنی فیہ من الذنوب وطھرنی فیہ من العیوب وامتحن قَلْبی فیہ بِتقوى القلوب یا مقیل عثرات المذنبین.

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

خدایا میرے گناہوں اور میرے عیوب کو دور فرما ،اور میرے دل کو اس مہینے میں تقوی و پرہیز گاری کے لئے مہیا کر، اے گنہگاروں  کی لغزشوں سے چشم پوشی کرنے والے۔

News Code 1906393

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 8 =