سید حسن نصر اللہ عالمی یوم قدس کی مناسبت سے خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ عالمی یوم قدس کے موقع پر لبنانی عوام اور مسلمانوں سے خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ  بروز جمعہ عالمی یوم قدس کے موقع پر لبنانی عوام اور مسلمانوں سے خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ عالمی یوم قدس کے موقع پر فلسطین کی تازہ ترین صورتحال اور خطے کے مسائل کے بارے میں روشنی ڈالیں گے۔ ذرائع کے مطابق سید حسن نصر اللہ مقامی وقت کے مطابق ساڑھے پانچ بجے خطاب کریں گے۔

News Code 1906391

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 4 =