شام کے فضائی دفاعی نظام کا صوبہ لاذقیہ میں اسرائيلی حملے کا مقابلہ

شام کے فضائی دفاعی نظام نے صوبہ لاذقیہ کے الحفہ اور صوبہ حماہ کے المصیاف علاقوں میں اسرائيلی فضائی حملوں کا بھر پورمقابلہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے فضائی دفاعی نظام نے صوبہ لاذقیہ کے الحفہ اور صوبہ حماہ کے المصیاف علاقوں میں اسرائيلی فضائی حملوں کا بھر پورمقابلہ کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیلی میزائل حملوں کا جواب دینے کئے لئے لاذقیہ اور حما صوبوں میں شام کے فضائی دفاعی نظام کو ایکٹیویٹ کردیا گیا ہے ۔

اسرائیل نے شام کے صوبہ لاذقیہ میں فضائی حملہ کر کے شہریوں کو نشانہ بنایا، جس کی وجہ سے ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔

News Code 1906388

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 15 =