میکسیکو میں پل گرنے سے 23 افراد ہلاک

میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں میٹرو لائن کا پُل ٹوٹنے کے باعث ٹرین زمین پر گرنے کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اے ایف پی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں میٹرو لائن کا پُل ٹوٹنے کے باعث ٹرین زمین پر گرنے کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق پُل ٹوٹنے کے باعث ٹرین کا کچھ حصہ زمین پر آگرا جبکہ باقی تاروں کے ساتھ لٹک گیا۔ میکسیکو سٹی کے میئر کلاؤڈیا شین باؤم نے صحافیوں کو بتایا کہ 'حادثے میں 23 افراد ہلاک ہوئےہیں۔

News Code 1906383

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 7 =