لندن میں امریکہ اور جنوبی کوریا کے وزراء خارجہ کی ملاقات

لندن میں گروپ 7 کے اجلاس کے ضمن ميں امریکہ اور جنوبی کوریا کے وزراء خآرجہ نے ملاقات میں مشترکہ تعاون جاری رکھنے پر تاکید کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لندن میں گروپ 7 کے اجلاس کے ضمن ميں امریکہ اور جنوبی کوریا کے وزراء خآرجہ نے ملاقات میں مشترکہ تعاون جاری رکھنے پر تاکید کی۔

دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے بحر ہند اور بحر الکاہل کی سکیورٹی اور سلامتی کے بارے میں بھی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کی۔ امریکی وزیر خآرجہ انٹونی بلینکن اور جنوبی کوریا کے وزیر خآرجہ چونگ ایوئی یانگ نے امریکہ اور جنوبی کوریا کے اتحاد کو بحر ہند اور بحر الکاہل کی سکیورٹی کے لئے اہم قراردیا۔

News Code 1906370

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 13 =