پاکستانی وزیر اعظم کا پروٹوکول کے بغیر اسلام آباد کے کئی علاقوں کا دورہ

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پروٹوکول کے بغیر اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پروٹوکول کے بغیر اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے ۔ اس دوران وزیراعظم عمران خان نے اپنی گاڑی خود چلائی جبکہ مختلف علاقوں میں مرمت کی گئی سڑکوں کا معائنہ بھی کیا۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان نے شجرکاری مہم کا بھی جائزہ لیا۔  اس دوران چیئرمین سی ڈی اے نے ترقیاتی کاموں پر وزیر اعظم کو  بریفنگ بھی دی۔

News Code 1906350

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 8 =